Subject library

Islamic Studies MCQs

Read each question, consider the options, then reveal the correct answer and explanation.

100 MCQs 10 per page 5 of 10
MCQ 41 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

غزوہ موتہ کے کتنا عرصہ بعد آنحضرت ﷺ نے اپنی افواج کو مکہ کی طرف روانہ کیا؟

  1. 3 ماہ
  2. 4 ماہ
  3. 5 ماہ
  4. 1 ماہ
MCQ 42 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

آنحضرت ﷺ کے کون سے ساتھی بیعت رضوان کے وقت موجود نہ تھے جس پر آنحضرت ﷺ نے ان کی طرف سے اپنا ہاتھ بیعت کے لیے رکھا؟

  1. حضرت عمرؓ
  2. حضرت ابوبکرؓ
  3. حضرت عثمانؓ
  4. حضرت علیؓ
MCQ 43 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

حدیبیہ میں حضرت عثمانؓ کے قتل کی افواہ سن کر آنحضرت ﷺ نے ایک درخت کے نیچے اپنے تمام ساتھیوں کو جمع کر کے ان سے بیعت لی۔ تاریخ میں اس بیعت کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے؟

  1. بیعت رضوان
  2. بیعت عثمان
  3. بیعت حدیبیہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
MCQ 44 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

اہل قریش نے کس کی قیادت میں 200 سواروں کو آنحضرت ﷺ اور ان کے ساتھیوں کو مکہ داخل ہونے سے روکنے کے لیے بھیجا؟

  1. خالد ابن ولیدؓ
  2. عکرمہ ابن ابوجہل
  3. دونوں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
MCQ 45 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

معاہدہ حدیبیہ کے مطابق کتنے سالوں تک اہل مکہ اور مسلمانوں کے درمیان جنگ بندی کا سمجھوتہ طے پایا؟

  1. 5 سال
  2. 2 سال
  3. 8 سال
  4. 10 سال
MCQ 46 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

ابو بصیر کے پاس آدمیوں کی کتنی تعداد ہوگئی جس کے بعد قریش نے قتل و قتال کا راستہ روکنے کا مشورہ کر دیا؟

  1. 100
  2. 90
  3. 80
  4. 70
MCQ 47 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

حدیبیہ میں سب سے پہلے اہل قریش میں سے کون بنی خزاعہ کے چند ساتھیوں کے ساتھ نبی پاک ﷺ کے پاس آ کر اسلام لے آیا؟

  1. بدیل ابن ورقاء
  2. حذیفہ ابن وقید
  3. اسامہ ابن ورقاء
  4. ان میں سے کوئی نہیں
MCQ 48 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

ہجرت کے کتنے سال بعد آپ ﷺ نے خواب میں خانہ کعبہ کو دیکھا کہ اس میں محفوظ اور بغیر کسی خوف کے داخل ہوئے ہیں؟

  1. 5 سال
  2. 6 سال
  3. 7 سال
  4. 8 سال
MCQ 49 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

فتح خیبر کے موقع پر آنحضرت ﷺ کے کون سے رشتہ دار حبشہ سے 14 سال کے عرصے کے بعد واپس آئے؟

  1. حضرت عباسؓ
  2. حضرت حمزہؓ
  3. حضرت جعفر بن ابی طالبؓ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
MCQ 50 ازواج مطہرات

وصال کے وقت حضرت خدیجہؓ کی عمر مبارک کیا تھی؟

  1. 66 سال
  2. 65 سال
  3. 64 سال
  4. 63 سال
Continue studying

Other subjects

All categories →