Subject library

Islamic Studies MCQs

Read each question, consider the options, then reveal the correct answer and explanation.

100 MCQs 10 per page 10 of 10
MCQ 91 ازواج مطہرات

حضرت زینب بنت جحشؓ کے انتقال کے وقت ان کی عمر مبارک کیا تھی؟

  1. 53 سال
  2. 54 سال
  3. 55 سال
  4. 56 سال
MCQ 92 ازواج مطہرات

کچھ روایات کے مطابق ماریہ قبطیہؓ آپ ﷺ کی لونڈی ہی رہیں۔ اگر شادی ہوئی تھی تو شادی کے وقت ان کی عمر مبارک کیا تھی؟

  1. 20 سال
  2. 30 سال
  3. 40 سال
  4. 50 سال
MCQ 93 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

اس جگہ کا نام بتائیں جہاں ابو بصیر جا کر آباد ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے مکہ کے دوسرے ستم رسیدہ مسلمان بھی وہاں آنا شروع ہوگئے؟

  1. عیص، شام کے ساحل پر
  2. عریش، شام کے ساحل پر
  3. جحفہ، شام کے ساحل پر
  4. مکران، شام کے ساحل پر
MCQ 94 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

غزوہ خندق میں منافق قبائل خصوصاً قریش کا مدینہ کا محاصرہ ختم کرنے کی وجہ کیا تھی؟

  1. ماہ ذی الحج کے دوران حج کے انتظامات کرنے کی مصروفیات
  2. خوراک کی کمی اور سپاہیوں کی بیماری
  3. بنو قریظہ کی دھوکہ دہی
  4. شدید تیز ہوا اور بارش
MCQ 95 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

آنحضرت ﷺ کی اس پھوپھی کا کیا نام تھا جو جنگ خندق کے دوران حضرت حسان بن ثابتؓ کی حفاظت میں تھیں؟

  1. حضرت صفیہ بنت عبدالمطلبؓ
  2. حضرت زینب بنت عبدالمطلبؓ
  3. حضرت ام کلثوم بنت عبدالمطلبؓ
  4. حضرت سودہ بنت عبدالمطلبؓ
MCQ 96 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

عسفان کے مقام پر آپ ﷺ کو کس قبیلے کے فرد ملا جس نے آپ ﷺ کو قریش سے متعلق پوری واقفیت دی؟

  1. بنی کلب
  2. بنی کعب
  3. بنی اسلم
  4. بنی اسدی
MCQ 97 پہلی اسلامی سلطنت کا قیام تا وفات حضرت محمد ﷺ

آپ ﷺ کے انتقال کے وقت حضرت ام کلثومؓ کی عمر کتنی تھی؟

  1. 6 سال
  2. 7 سال
  3. 8 سال
  4. 9 سال
MCQ 98 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

غزوہ بدر کے بعد غزوہ بنو قینقاع رونما ہوا۔ غزوہ احد کے بعد 4 ہجری میں ہونے والے غزوہ بنو نضیر کے بعد کون سا غزوہ رونما ہوا؟

  1. غزوہ خیبر
  2. غزوہ خندق
  3. غزوہ طائف
  4. غزوہ موتہ
MCQ 99 ازواج مطہرات

11 رمضان کو حضرت خدیجہؓ کا انتقال ہوا۔ سال بتائیں؟

  1. 7 نبوی
  2. 8 نبوی
  3. 9 نبوی
  4. 10 نبوی
MCQ 100 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

بنو خزاعہ کے اس سردار کا نام بتائیں جو بدیل ابن ورقاء کے ساتھ مدینہ آیا اور بنو بکر کے حملے کی شکایت کی؟

  1. عامر ابن سالم الخزاعی
  2. عمرو ابن سالم الخزاعی
  3. عبداللہ ابن سالم الخزاعی
  4. حذیفہ ابن سالم الخزاعی
Continue studying

Other subjects

All categories →