Subject library

Islamic Studies MCQs

Read each question, consider the options, then reveal the correct answer and explanation.

100 MCQs 10 per page 2 of 10
MCQ 11 غزوہ حنین سے آخری غزوہ تبوک تک

حضرت عثمانؓ نے غزوہ تبوک کے لیے کیا چیزیں فراہم کیں جن کی وجہ سے وہ سامانِ جیش العسرہ مہیا کرنے والوں میں نمایاں ہوئے؟

  1. ایک ہزار اونٹ
  2. ایک سو گھوڑے
  3. سو دینار
  4. A، B اور C تینوں
MCQ 12 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

اس عیسائی کا کیا نام تھا جس نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ غزوہ موتہ میں حضرت خالد بن ولیدؓ کے ہاتھوں اسلام قبول کیا؟

  1. مالک ابن جریج
  2. مالک ابن عطاہ
  3. مالک ابن ضرار
  4. مالک ابن شیبہ
MCQ 13 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

غزوہ بنو لحیان کے کچھ دنوں بعد کس شخص نے مدینہ کے نواحی چراگاہ کے چرواہے اور اونٹوں کو پکڑ لیا اور اس کی بیوی کو ساتھ لے گئے؟

  1. موسیٰ بن اشعری
  2. خالد بن احسن
  3. عیینہ ابن حصن فزاری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
MCQ 14 ازواج مطہرات

لے پالک بیٹے کے مسئلے سے متعلق حکم نازل ہونے کے بعد حضرت زینب بنت جحشؓ سے نبی اکرم ﷺ کی شادی کس ہجری میں ہوئی؟

  1. 2 ہجری
  2. 3 ہجری
  3. 4 ہجری
  4. 5 ہجری
MCQ 15 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

کس غزوہ کے لیے آپ ﷺ دشمن سے رازدارانہ طور پر شام کا کہہ کر فوج شمال کی طرف روانہ کر دی؟

  1. غزوہ بنو مصطلق
  2. غزوہ بنو لحیان
  3. غزوہ دومة الجندل
  4. کوئی نہیں
MCQ 16 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

ابو بصیر کے قریش پر حملوں کا ردعمل قریش پر کیا ہوا؟

  1. انہوں نے معاہدہ حدیبیہ کی پہلی شرط توڑتے ہوئے آپ ﷺ سے مطالبہ کیا کہ ابو بصیر مدینہ بلایا جائے
  2. انہوں نے آپ ﷺ سے مطالبہ کیا کہ انہیں واپس مکہ بھجوایا جائے
  3. انہوں نے آپ ﷺ سے مطالبہ کیا کہ انہیں حملوں سے روکا جائے
  4. کوئی نہیں
MCQ 17 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

کس غزوہ کے لیے آپ ﷺ نے اعلان فرمایا کہ کوئی نیک مسلمان بنو قریظہ کے علاوہ کہیں بھی نماز ظہر ادا نہ کرے گا؟

  1. غزوہ بنو قریظہ
  2. غزوہ بنو غطفان
  3. غزوہ بنو سلیم
  4. غزوہ بنو نضیر
MCQ 18 غزوہ حنین سے آخری غزوہ تبوک تک

غزوہ تبوک میں ذرائع نقل و حمل کی قلت کی وجہ سے ہر دس سپاہیوں کے حصے میں کیا آیا؟

  1. 1 اونٹ
  2. 2 اونٹ
  3. 3 اونٹ
  4. 4 اونٹ
MCQ 19 غزوہ حنین سے آخری غزوہ تبوک تک

غزوہ حنین میں آنحضرت ﷺ کے کس عمل سے دشمن اندھا ہو کر میدان جنگ سے بھاگ گیا؟

  1. انہوں نے خدا سے دشمن کے اندھے پن کی دعا کی
  2. دشمن کی آنکھوں پر حملہ کیا گیا
  3. انہوں نے دشمن کی طرف مٹی بھری مٹھی پھینکی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
MCQ 20 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

اتحادیوں کے ملنے سے فتح مکہ میں مسلمان لشکر کی تعداد کیا ہوگئی؟

  1. 11,000
  2. 12,000
  3. 13,000
  4. 14,000
Continue studying

Other subjects

All categories →