Subject library

Islamic Studies MCQs

Read each question, consider the options, then reveal the correct answer and explanation.

100 MCQs 10 per page 4 of 10
MCQ 31 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

حدیبیہ کے معاہدہ کے بعد آپ ﷺ نے کس کے مشورے پر پہلے خود اپنا احرام کھولا جس کو دیکھتے ہی صحابہ کرام نے بھی اپنے احرام کھول دیے؟

  1. حضرت ام سلمہؓ
  2. حضرت عائشہؓ
  3. حضرت سودہؓ
  4. حضرت جویریہؓ
MCQ 32 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

یہودیوں کے مضبوط ترین قلعہ قموص کا مالک کون تھا؟

  1. ابو رافع سلام ابن ابی الحقیق
  2. ابو رافع سلام ابن حسان
  3. ابو رافع سلام ابن حذیفہ
  4. ابو رافع سلام ابن عقیق
MCQ 33 غزوہ حنین سے آخری غزوہ تبوک تک

اس غیر مسلم کا نام بتائیں جس کو نبی اکرم ﷺ نے غزوہ حنین کے بعد توقعات سے بڑھ کر انعام دے کر اسلام سے نوازا؟

  1. صفوان ابن امیہ
  2. صفوان ابن عتبہ
  3. صفوان ابن سوسن
  4. صفوان ابن حبیب
MCQ 34 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

آنحضرت ﷺ نے عبداللہ بن رواحہ اور خوات بن جبیر کے ساتھ کس شخص کو بھیجا تاکہ بنو قریظہ کی دھوکہ دہی کی خبر کی تصدیق کی جا سکے؟

  1. سعد بن معاذؓ
  2. سعد بن عبادہؓ
  3. دونوں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
MCQ 35 ازواج مطہرات

نبی اکرم ﷺ کی اس زوجہ محترمہ کا نام بتائیں جن سے آپ نے عمرہ کے بعد حالت احرام میں شادی کی؟

  1. حضرت صفیہؓ
  2. حضرت میمونہؓ
  3. حضرت ام سلمہؓ
  4. ماریہ قبطیہؓ
MCQ 36 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

غزوہ خندق کے بعد کس کے قبول اسلام پر آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ آج مکہ نے اپنے بیٹے ہمارے حوالے کر دیے ہیں؟

  1. خالد بن ولیدؓ
  2. عثمان بن طلحہؓ
  3. عمرو بن العاصؓ
  4. تمام
MCQ 37 غزوہ حنین سے آخری غزوہ تبوک تک

“اے گروہ انصار! آج تم نے آنحضرت ﷺ کی مدد کی اور ان کی قوم نے انہیں چھوڑ دیا ...” غزوہ حنین میں یہ الفاظ کس نے کہے؟

  1. حضرت عمرؓ
  2. حضرت عباسؓ
  3. حضرت ابوبکرؓ
  4. حضرت علیؓ
MCQ 38 ازواج مطہرات

آپ ﷺ سے نکاح کے وقت حضرت عائشہؓ کی عمر؟

  1. 6 سال
  2. 8 سال
  3. 10 سال
  4. 12 سال
MCQ 39 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

فتح مکہ میں ابوعبیدہ ابن جراحؓ نے سپہ سالاری واپس کیوں لے لی؟

  1. کیونکہ انہوں نے خود انکار کیا تھا
  2. کیونکہ وہ وادی کی بجائے زیر حصے سے داخل ہونا چاہتے تھے
  3. کیونکہ انہوں نے کہا تھا کہ ان کے قبیلے میں خونریزی ہوگی
  4. کوئی نہیں
MCQ 40 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

حدیبیہ کے زمانہ مسئلہ کے دوران مکہ کے نواحی طبقے کے کتنے لوگوں نے رات کے وقت مسلمانوں پر حملہ کر دیا؟

  1. 80
  2. 85
  3. 100
  4. 115
Continue studying

Other subjects

All categories →